ذہنی بلوغت کے معنی

ذہنی بلوغت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نی + بُلُو + غَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |ذہنی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |بُلُوغَت| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨١ء کو "قرضِ دوستاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ذہنی بلوغت کے معنی

١ - ذہنی بُلوغ، ذہن کی بلوغت، فکر و خیال کی پُختگی۔

"ذہنی بُلُوغت" یا لفظی قالب" دو دو الفاظ کی تراکیب ہیں۔" (١٩٨١ء، فرض دوستاں، ٩٣)

Related Words of "ذہنی بلوغت":