ذہنی افلاس کے معنی
ذہنی افلاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذِہ + نی + اِف + لاس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |ذہنی| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |افلاس| کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نیاز فتح پوری: شخصیت اور فکرو فن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ذہنی افلاس کے معنی
١ - کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان۔
"ادب کے سرمائے کا بڑا حصہ ہمارے ذہنی اِفلاس کا مرثیہ خواں ہے۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری: شخصیت اور فکرو فن، ٢٠٠)