سوا نیزے پر کے معنی

سوا نیزے پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + نے + زے + پَر }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |سوا| کے ساتھ فارسی زبان اسم |نیزہ| سے صیغہ واحد غیر ندائی |نیزے| ملانے سے ترکیب |سوا نیزے| کے بعد اردو میں حرفِ ربط |پر| بڑھانے سے مرکب |سوا نیزے پر| بنا۔ اردو میں بطور متعلقِ فعل استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

سوا نیزے پر کے معنی

١ - سوا نیزے کے فاصلے پر؛ (مجازاً) سر پر، بہت قریب۔

 حشر میں آؤ، تو دو ہو جائیں باہم آفتاب اک سوا نیزے پہ ہو اک قدم آدم آفتاب (١٩٤١ء، فانی، کلیات، ٣٩٥)