ذہنی تحفظات کے معنی

ذہنی تحفظات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نی + تَحَف + فُظات }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |ذہنی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |تحفظ| بہ اضافہ |ات| لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذہنی تحفظات کے معنی

١ - شرائط یا استثنا جو ظاہر نہ کئے جائیں لیکن جنکی پابندی کا ارادہ ہو۔

"کارخانہ دار ذہنی تحفظات ترک کرکے خلوصِ دل سے لیبر اصطلاحات پر عمل کریں۔" (١٩٧٢ء، جنگ، کراچی، ٢٩، اکتوبر، ١)