ذہنی کشمکش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zehnī kashmakash meanings and details

ذہنی کشمکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نی + کَش + مَکَش }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |ذِہْنی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |کَشْمکَش| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "آج کا اُردو ادب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ذہنی کشمکش کے معنی

١ - دماغی الجھن، تذبذب۔

"سجاد ظہیر نے اُن کی (اپنے ناولٹ "لندن کی رات" کے کردار) کا بھی تجزیہ کیا ہے اور اس ذہنی کشمکش کا جائزہ لیا ہے جس میں اس وقت کا نوجوان طبقہ گرفتار تھا۔" (١٩٧٠ء، آجکا اردو ادب، ٢٠٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!