ذی اثر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zee-asar meanings and details

ذی اثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + اَثَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ| ذی| کو عربی ہی سے مشتق اسم |اَثَر| کے ساتھ ملانے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامینِ فرحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذی اثر کے معنی

١ - رسوخ رکھنے والا، بااثر۔

"ذی اثر لوگ زمیندار یا جاگیر دار اپنی دولت کے بل بوتے پر انتخابات میں کامیاب ہو جاتے تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٥٨:٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!