شوری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shoora meanings and details

شوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُو + را (ی بہ بدل الف) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں بعینہ داخل ہوا اردو میں بطور اسم کیفیت، گا ہے بطور اسمِ خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["شور "," شُورٰی"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

شوری کے معنی

١ - مشورہ، مشاورت۔

"ان ہی سے ہم یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ . کس طرح شوریٰ سے معاملات طے کریں۔" (١٩٧٢ء، سیرتِ سرور عالم، ٢٤٣:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!