ذی اقتدار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zee-iqtidaar meanings and details

ذی اقتدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + اِق + تِدار }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل لفظ |ذی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اِقْتدار| ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٠٤ء کو "مقالاتِ شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اتھارٹی اٹھائے ہوئے","اقتدار والا","حکومت والا","ذی اختيار","صاحب اقتدار","مجاز طاقتوں"]

اسم

صفت ذاتی

ذی اقتدار کے معنی

١ - حکومت والا، صاحبِ اختیار، حاکم۔

"روس کے رجعت پسند بے اصول ذی اقتدار طبقے نے حال ہی میں کارکردگی کی نگرانی کے بہانے جدید قوانین بنائے۔" (١٩٧٠ء، بُرشِ قلم، ٣١٢)

ذی اقتدار or zee-iqtidaar english Translation

possessed of power or authorityone having competent jurisdictionsoviet RussiaU.S.S.R |E~R|

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!