ذی حسب کے معنی
ذی حسب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ذی + حَسَب }
تفصیلات
iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |حسب| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٩ء کو "حزنِ اختر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ذی حسب کے معنی
١ - ذی نَسب، خاندانی، اچھے خاندان کا، عالی خاندان۔
اسی دن کو ہیں ذی حسب کام کے اسی دن کو ہیں خوش نسب کام کے (١٨٥٩ء، حزنِ اختر، ١٢٤)