ذی شرف کے معنی

ذی شرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + شَرَف }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ عربی ہی مشتق اسم |شرف| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذی شرف کے معنی

١ - بزرگی والا، عزت والا۔

 پیمبر کی اولاد میں کا خلف علی کا جسے ناؤں تھا ذی شرف (١٦٥٧ء، گلشنِ عشق، ٤٠)