ذی قدر کے معنی

ذی قدر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + قَدْر }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |قدر| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "قہر عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ذی قدر کے معنی

١ - معزز، صاحبِ منزلت، جلیل القَدْر۔

 وہ آرہے ہیں سامنے ذی قدر انطنی اور لجیئے وہ پہنچ گئے قیصر بھی ساتھ ساتھ (١٩٨٤ء، قہر عشق (ترجمہ)، ١٠٣)