ذی وقار کے معنی

ذی وقار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذی + وَقار }

تفصیلات

iعربی زبان سے دخیل کلمہ |ذی| کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم |وقار| کو ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آبرو دار","با عزت","صاحب ثروت","صاحب عزت","صاحب وقار","صاحبِ وقار","عزت دار"]

اسم

صفت ذاتی

ذی وقار کے معنی

١ - سنجیدہ، معزز، صاحبِ منزلت۔

"لکھوکھا آدمیوں کو اکیلے بل ذی وقار نے نیچا دکھایا۔" (١٨٩٢ء، خدائی فوجدار، ١١٥:١)

ذی وقار english meaning

at dawnearly ; early enoughtoo early

شاعری

  • مرے قلم پہ ہوئی جس گھڑئ‘ نظر تیری
    مِرے سخن کو‘ مجھے‘ ذی وقار تُونے کیا
  • حاضر ہیں صبح سے در دولت پہ جاں نثار
    اک سو ٹہل رہے ہیں رفیقان ذی وقار