ذیل دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zail-daar meanings and details

ذیل دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَیل (ی لین) + دار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ذیل| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٣ء کو "دربار اکبری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ذیل دار کے معنی

١ - وہ سرکاری عہدیدار جسکے ماتحت چند گاؤں یا قصبے ہوں۔

"رسٹ ہاؤس اس روز بالکل خالی تھا ایک ذیل دار ٹھہرا ہوا تھا۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٢٣٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!