ذیلی دفعہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zaili daf'a meanings and details

ذیلی دفعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذَے (ی لین) + لی + دَف + عَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |ذَیلی| کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم |دَفْعہ| کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "فیروز اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ذیلی دفعہ کے معنی

١ - قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹی یا ضمنی دفعہ، (انگ: سب کلاز Sub Clause)۔ (فیروز اللغات؛ علمی اردو لغت)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!