رائج العام کے معنی
رائج العام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اِجُل (ا غیر ملفوظ) + عام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفات |رائج| اور |عام| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رائج العام کے معنی
١ - جس کا عام طور پر رواج ہو، جو ہر جگہ رائج ہو۔
"آل عثمان کے عہد میں |امیر الامرا| اور اس کے ہم معنی |میر میران| بیکلر ببگی کے رائج العام مرادفات میں سے تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٦٦:٣)