رائل فیملی کے معنی

رائل فیملی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اِل (کسرہ ا خفیفہ) + فَیم (ی لین) + لی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |رائل| کے ساتھ انگریزی اسم |فیملی| لگا مرکب |رائل فیملی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رائل فیملی کے معنی

١ - شاہی خاندان۔

"اس کے کئی مرکبات اور اصطلاحیں بھی مستعمل ہیں جیسے رائل اکیڈمی . رائل فیملی (بول چال میں) وغیرہ۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٧٣)