رائٹر کے معنی
رائٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اِٹَر (کسرہ ا خفیفہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Writer "," رائِٹَر"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع استثنائی : رائِٹَرز[را + اِٹَرز (کسرہ ا خفیفہ)]","جمع غیر ندائی : رائِٹَروں[را + اِٹَروں (و مجہول)]"]
- ["جمع استثنائی : رائِٹَرز[را + اِٹَرز]","جمع غیر ندائی : رائِٹَروں[را + اِٹَروں (و مجہول)]"]
رائٹر کے معنی
["\"مقتضٰی یہی ہے کہ رائٹر اور ریڈر دونوں کے لیے رستہ اور بروز زیادہ صاف اور زیادہ ہموار ہوتا ہے۔\" (١٨٩٢ء، مقالات حالی، ١٦٥:٢)"]
["\"دنیا کے . اہم ملکوں میں رائٹر کے دفاتر موجود ہیں۔\" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٣٥٥)"]