رائٹنگ کے معنی

رائٹنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اِٹِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "افکار اگست" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Writing "," رائِٹِنْگ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رائٹنگ کے معنی

["١ - لکھنے کا، لکھائی کا۔"]

["\"انہوں نے اپنا رائٹنگ پیڈ رکھ دیا۔\" (١٩٨٧ء، افکار، اگست، ٢١)"]

["١ - تحریر، تحریر کی روش، لکھائی (انگریزی کا لفظ اردو میں مستعمل)۔"]

Related Words of "رائٹنگ":