رائڈنگ کے معنی
رائڈنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اِڈَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٢ء کو "فنون سپہ گری" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Riding "," رائِڈَنْگ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رائڈنگ کے معنی
١ - گھوڑے کی سواری کا فن، نیز گھڑ سواری (انگریزی کا لفظ اردو میں مستعمل)۔
"باہر سے میرا ہرکارہ آیا کہ رائیڈنگ کو چلو۔" (١٩٧٥ء، بدلتا ہے رنگ آسماں، ٤٥)