رائی برابر کے معنی

رائی برابر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + ای + بَرا + بَر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |رائی| کے ساتھ فارسی صفت |برابر| لگانے سے مرکب |رائی برابر| اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو "کلیات نعت محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

رائی برابر کے معنی

١ - تھوڑا سا، مقدار یا قدر و قیمت میں بہت کم، برائے نام۔

"انہیں رائی برابر بھی اس کے استعمال کا موقع نہ دو۔" (١٩٢٢ء، قول فیصل، ٨٧)