رائیگاں کے معنی
رائیگاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + اے + گاں }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |راہ| کے ساتھ |گاں| بطور لاحقہ لگنے سے |راہگاں| بنا۔ اردو میں پھر کثرتِ استعمال سے |ہاے ہوز| ہمزہ مسکور| میں بدل گئی اور |رائگاں| بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ ١٧٨١ء کو "چار کرسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["راہ "," رائیگاں"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رائیگاں کے معنی
١ - ضائع، بیکار، اکارت، بے نتیجہ، لاحاصل۔
"پی این اے نے انتخابی نتائج کے خلاف . جو تحریک چلانے کی دھمکی دی ہے وہ رائیگاں نہیں جائے گی۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٦٠)