رائے دہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raaye-dehi meanings and details

رائے دہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اے + دِہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رائے| کے ساتھ فارسی مصدر |دادن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "کشاف اصطلاحات سیاسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رائے دہی کے معنی

١ - رائے دینے کا عمل، نیز کسی مسئلہ کے تصفیہ کے لیے آراء یا تجویزوں کا معلوم کرنا۔

"رائے دہی انتخابات میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔" (١٩٨٦ء، کشاف اصطلاحات سیاسیات، ٦١٩:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!