رائے شماری کے معنی

رائے شماری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اے + شُما + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رائے| کے ساتھ فارسی اسم |شمار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |رائے شماری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ ءکو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رائے شماری کے معنی

١ - لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب۔

"وہ فیصلہ جمہوریت کے مسلمہ طریقہ کار رائے شماری یا استصواب . کے ذریعے عمل میں آئے گا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٤٧٢)