اثرگیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word asargīr meanings and details

اثرگیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَثَر + گِیر }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَثَر| کے ساتھ |گرفْتَن| مصدر سے فعل امر |گیر| لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اثرگیر کے معنی

١ - اثر لینے والا، متاثر ہونے والا، جیسے : اثرگیر طبیعت والے اشخاص خوشی اور رنج دونوں کے محرکات سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!