رائے عامہ کے معنی

رائے عامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اے + عام + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسما |رائے| اور |عامہ| کو ملانے سے مرکب |رائے عامہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "خطبات گارساں دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رائے عامہ کے معنی

١ - عام باشندوں کا (حکام کے سوا) نقطۂ نظر، رجحانات اور خیالات کی مجموعی صورت، عوام کی رائے۔

"بلند پایہ ادیب کے متعلق رائے عامہ کا بدلنا تو اور بھی کٹھن بن جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٥٤)

Related Words of "رائے عامہ":