رابطہ افسر کے معنی
رابطہ افسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + بِطَہ (کسرہ ب خفیفہ) + اَف + سَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رابطہ| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |آفیسر| سے ماخوذ |افسر| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٧ء کو "سائنس سب کے لیے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رابطہ افسر کے معنی
١ - افسر تعلقات، واسطے کے طور پر کام کرنے والا عہدہ دار۔
"فلکی مخلوقات کے لیے کاہن اور پجاری گویا رابطہ افسر تھے۔" (١٨٥٧ء، سائنس سب کے لیے، ٤٥)