رات کی رانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raat ki rani meanings and details

رات کی رانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رات + کی + را + نی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |رات| کے ساتھ حرف اضافت |کی| کے ساتھ سنسکرت اسم |رانی| لگانے سے مرکب |رات کی رانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٤٧ء کو "ہم اور تم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رات کی رانی کے معنی

١ - ایک بہت خوشبودار زرد رنگ کا بڑا پھول جو رات کے وقت کھلتا ہے، زرد رنگ اور تیز خوشبو کے پھول کا پودا۔

"اس کے آنے سے ساری فضا معطر ہو جاتی اور رات کی رانی اپنی زلفیں نیچے کر کے اسے سلام کرتی تھی۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٧٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!