راجا کے معنی
راجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ را + جا }
تفصیلات
iاردو میں سنسکرت زبان کا لفظ |راجن| سے ماخوذ ہے اور بطور اسم نکرہ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء میں "حس شوقی کے دیوان" میں مستعمل ملتا ہے, m["فیاض","(احتراماً و مزاحاً) نائی","(مذاقاً) حجام کو کہتے ہیں","اصلاح ساز","بھولا بھالا","دولت مند","راجپوت اور آونِ پنجاب میں اپنے ناموں کے آگے لکھتے ہیں","سب سے بڑا ہندوستانی خطاب جو ہندوؤں کو دیا جاتا ہے","فضول خرچی","مال دار"]
راجَن راجا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : راجے[را + جے]","جمع : راجے[را + جے]","جمع غیر ندائی : راجاؤں[را + جا + اوں (و مجہول)]"]
- ["واحد غیر ندائی : راجے[را + جے]","جمع : راجے[را + جے]","جمع غیر ندائی : راجوں[را + جوں (و مجہول)]"]
راجا کے معنی
["\"نیک اور ظالم راجے، حسیناؤں کے پیچھے مارے مارے پھرنے والے شہزادے ان کہانیوں کے کردار ہیں\" (١٩٧٥ء، پنجاب کی لوک کہانیاں، ٦)","اس کے بھائی رام دیال کو بھی راجہ خِطاب عنایت کیا۔ (١٩٥٦ء، بیگماتِ اودھ، ١٢٣)","\"برہمن دس فرقوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔ دیو، من، دوج، راجا، پیش سودر، ہڈالک، پش، ملیچھ، جانڈال\" (١٩٣٩ء، آئینِ اکبری (ترجمہ) ٩٤:٢)","\"اس بیچارے کو میں نے حافظ کے لقب سے یاد کیا، ہنسوڑوں کی اصطلاح میں راجہ کہتے ہیں کانے کو حافظ کہتے ہیں\" (١٩٣١ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٦، ١:١٤)"]
["\"ایک طرف لاکھوں ادنٰے اعلٰی شاہ اور گدا . ٹھاکر راو بابو راجے زمیندار\" (١٨٤٥ء، حکایت سخن سنچ، ٦)","\"کالی داس حسنِ بیان کا راجا ہے\" (١٩٥٨ء، روشن مینار، ٣٨)"]
راجا کے جملے اور مرکبات
راجا بھوج, راجا اندر, راجا پاٹ, راجا پرجا, راجا دھراج, راجا ہل
راجا english meaning
a kingcomprehensivedetailedlack of greed ; not being greedmonarchroductivesatisfaction content
شاعری
- کہیں سو راجا کہیں سو پرجا
دو نہ رخ آپیں بھیس لیا وے - تھا دیس کے بیچ ایک راجا
نت دھرم میں گرم اس کا باجا - باری باری سے جو پری ہے
راجا اندر کی مجرئی ہے - کہاں رام راجا کہاں شہ حسین
کہاں بحر قلزم کہاں قلتین - ہر طرف راجا کے پہنچے دام دار
ہوں تلاشی تا کدھر ہے دشت خار - مانگے ہے چوتھ دل کی دکنی بجا کے باجا
وہ جیو کا چور لڑکا گویا ہے ساہو راجا - مہا بھارت میں ہے بھیکم ہرب میں
کہا ک راجا کو جن لپٹا غضب میں - ہاں سبز جوڑے پہنو ہم دم نہا نہا کر
کوئی دم کو میگھ راجا دیکھے گا سب کو آکر - تم تو کیا ہو بیگما ڈنڈوت کرتے ہیں یہاں
سب مہاراجوں کا راجا جی بڑے ہی ہیں جو منڈ - چتر بھوج راجا جو قنوج کا
چنے گنج پایا اہے بھوج کا
محاورات
- آنکھیں پتھراجانا یا پتھرانا
- اپنے منہ سے راجا مہرا
- اخراجات برداشت ہونا
- الٹی نگری تلپٹ راجا
- اندھا راجا چوپٹ راج (نگری)
- اندھوں میں کانا راجا (- مراد سردار)
- اندھی نگری چوپٹ راج / راجا
- اندھیر / اندھیر نگری چوپٹ راج / راجا (ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا)
- اندھے حافظ کانے راجا
- پانی چراجانا یا چرانا