راضی خوشی کے معنی

راضی خوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + ضی + خُشی (و معدولہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |راضی| کے ساتھ فارسی صفت |خوشی| لگانے سے مرکب |راضی خوشی| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "پتنی پرتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امن و امان سے","بھلا چنگا","تندرست اور شاد","چین چان سے","صحیح سالم","قانع اور خوش"]

اسم

متعلق فعل, اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

راضی خوشی کے معنی

["١ - خوش خوش، چین چان سے، صحیح سالم، بھلا چنگا، امن و امان سے۔ (فرہنگ آصفیہ)۔"]

["\"واہ، کیا اپنی بچی کی راضی خوشی نہ پوچھوں۔\" (١٩٢١ء، پتنی پرتاب، ١١٦)"]

["١ - خیرو عافیت، مرضی و منشا۔"]