زمہریری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word zamharīrī meanings and details

زمہریری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَم + ہَری + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زمہریر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |زمہریری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت سرد","زمہریر (رک) سے منسوب یا متعلق","نہایت سرد"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زمہریری کے معنی

١ - سخت جاڑا، شدید سردی، سردی کا موسم، بہت سرد، ٹھنڈا۔

"(نہایت زمہریری لہجہ میں) جناب معاف فرمائے۔" (١٩٤٣ء، محفوظ علی، مضامین، ٣٧)

زمہریری or zamharīrī english Translation

intensely coldmake (something) obligatory (for)presumespeak hypothetically assumesupposetake for granted

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!