رافع کے معنی

رافع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + فِع (کسرہ ف مجہول) }اللہ پاک کا صفاتی نام بلند کرنیوالا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلند کرنا","اونچا کرنا","اٹھانے والا","بلند کرنے والا","حرف کو پیش دینے والا","خوش کرنا","درجہ بڑھانے والا","سرفراز کرنا","مرتبہ يا قدر بڑھانا"],

رفع رافِع

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

رافع کے معنی

١ - بلند کرنے والا، اوپر اٹھانے والا۔

 اول میں ہیں دس عقول شامل ثانی میں وہ رافع سماوات (١٩١٦ء، سائنس و فلسفہ، ١٧٢)

٢ - اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔

 تو غفور و باسط و حق واسع و قابض ہے تو تو شکور و عفو ہے اور رافع و خافض ہے تو (١٩٨٤ء، الحمد، ٨٤)

٣ - الگ کرنے والا، دور یا دفع کرنے والا۔

"رافع خوف و مسہل ولادت بیان کیا جاتا ہے۔" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ٤٠:٢)

محمد رافع، احمد رافع، احسن رافع، رافع محمود، رافع دیدار

رافع english meaning

twenty (as appellation of Hindu apostel Krishna)|S|Rafa

شاعری

  • نبی کا یک محبت تھا سو بس کر باٹ پڑتا تھا
    بزاں کر آپی کیتے ہیں(سب)اس کو رہنما رافع
  • نبی کا یک محبت تھا سو بس کر باٹ پڑتا تھا
    بزاں کر آپ کیتے ہیں(سب؟)اس کوں رہنما رافع
  • تو غفور و باسط و حق واسع و قابض ہے تو
    تو شکور وعفو ہے اور رافع و خافض ہے تو

محاورات

  • مرافعہ کرنا

Related Words of "رافع":