رانڈ کے معنی
رانڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رانْڈ (نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ۔, m["بیوہ عورت","تحقیراً عورت","جوان عورت","حقارتاً (عورت)","خوبصورت عورت","عورت جس کا شوہر مرجائے","گالی کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے","وہ عورت جس کا شوہر مرگیا ہو","کوسنے کے طور پر مستعمل کلمہ طنز و تحقیر"]
اسم
اسم نکرہ
رانڈ کے معنی
رانڈ کے مترادف
رنڈی
اَیّم, باندی, بیوہ, داشتہ, رنڈل, رنڈی, لونڈی, نخصمی, کسبی, کنیز
رانڈ کے جملے اور مرکبات
رانڈ کا چرخا, رانڈ کا سانڈ, رانڈ مانڈ, رانڈ چھندی, رانڈ رونا, رانڈکا, رانڈ بیوہ
رانڈ english meaning
Widowmake (some-one) foot the billput (someone) in financial difficultyput (someone) under obligationvowel point ( , ) transliterated as iwidow
شاعری
- جو رانڈ ہو کاجل کرے چویا چندن پر من دھرے
چوڑی پہن مہندی کرے بر گردنش تلوار بہ - کہے گئی دغا دے کر ہمسنا رانڈ
ہمیں کاں سوں خاوند کوں د یویں دانڈ - رانڈ ہو گور کا یا منہ اری کمن دیکھے
نوج غم سوت کا دنیا میں سہاگن دیکھے - بندھاتی ہے تو رانڈ بیواؤں کی ہمت
یتیموں سے کرتی ہے اظہار شفقت - چوٹ کرے ہے ایسی بھانت پھرے ہے جیسے کوئی سانڈ
کون سا لیکھا جو کھا ہے کیسی ہے یہ نپوتی رانڈ - جو فرشتہ ہے مقرر باد پر
اوس کو کیا جو رانڈ کا دِیوا بُجھا
محاورات
- ان ملے کے قیاگی رانڈ ملے بیراگی
- باؤلی کھاٹ کے باؤلے پائے۔ باؤلی رانڈ کے باؤلے جائے
- بازار کی چھینک رانڈ کا رونا
- جس کی بیٹی رانڈ ہوگئی اس کا جنم بگڑگیا
- جوان رانڈ بوڑھے سانڈ
- چلے رانڈ کا چرخہ اور برے کا پیٹ
- رانڈ اور کھانڈ کا جوبن رات کو
- رانڈ بیٹی مرگئی جنم سدھر گیا
- رانڈ روو کواری رووے ساتھ لگی ست خصمی رووے
- رانڈ رہے جو رنڈوے رہنے دیں