مادرانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maadiraana meanings and details

مادرانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ما + دَرا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مادر| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے |ماورانہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["مادَر "," مادَرانَہ"]

اسم

صفت نسبتی

مادرانہ کے معنی

١ - مادر سے منسوب، ماں کی طرح۔

"است (آئس) پیکر انسانی میں آ کر بیوی کی محبت اور وفا، مادرانہ، والہانہ پن اور اولاد کے لیے شفقت، تردد اور فکر کا ارفع ترین نمونہ بنی۔" (١٩٩٠ء، بھولی بسری کہانیاں، مصر، ٢٧:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!