راہی کے معنی

راہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + ہی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |راہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |راہی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٨ء کو "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ابن السبیل","جادہ پیما","جانے والا","راستہ چلنے والا","راہ پیما","راہ گرا","راہ گیر","راہ نورد"]

راہ راہی

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

راہی کے معنی

١ - راستہ چلنے والا، جانے والا، مسافر، راہ گیر۔

"وہ تو راہی تھا اور دائرہ کی فصیلوں پر چل رہا تھا۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٤٨)

راہی کے مترادف

سیاح, مسافر, جادہ پیما

راہرو, مسافر

راہی english meaning

* [P]moving all over the town ; city wide

شاعری

  • راہی قمر درنجف تھا جو سفر کو
    ہر ذرہ رہ آنکھ دکھاتا تھا گہر کو
  • مکھا سورج کتا باں تھے نواخط سوں لکھایا توں
    اسی خط پر سبی عاشق سو یک راہی کرن سکتا
  • بوڑھا چونڈا نہ ہلا موم کی مریم اے شمع
    چل رہی چل صبح ہوئی اب تو کہیں راہی ہو
  • شام ہوئی ڈگر ڈگر میں پھیلی شب کی سیاہی ہے
    پچھم اور کبھی کا ڈوبا‘ چار پہر کا راہی ہے
  • کھینچ اپنی سمت للہی کیا
    ملک عرفاں کی طرف راہی کیا
  • برہمن دَہر کو راہی ہوا اور شیخ کعبہ کو
    نکل کر اس دوراہے سے میں کوُئے یار میں آیا
  • مضیٰ ما مضیٰ جے ہوا سو ہوا
    ابھیں رام راہی تے نا ہو جدا
  • راہی ہوئیں روحیں تو رہا ہو کے بدن سے
    سر طائرِ وحشی کی طرح اڑ گئے تن سے

محاورات

  • اس کی چھاتی دیکھ کر سراہیے
  • بنے ہی سب سراہیں۔ بگڑی کہیں کمبخت
  • تیلی کا تیل گراہینا ہوا۔ بنئے کالون گرادونا ہوا
  • جہاں سے اٹھنا یا جانا۔ راہی ہونا یا گزرنا
  • دیکھے راہی بولے سپاہی
  • سادھو وہی سراہیے جاکے ہردے گانٹھ، لڈو لے بھیتر دھرے، چرنا مت دے بانٹ
  • سادھو وہی سراہیے جو دکھیں، دکھاویں نا، پھل پھول چھیڑیں ناہیں رہیں بگیچے ماں
  • گوند ‌پنجیری ‌اور ‌ہی ‌کھائیں ‌زچہ ‌رانی ‌پڑی ‌کراہیں
  • کام ‌کرنے ‌کی ‌سوا ‌راہیں ‌ہیں ‌نہ ‌کرنے ‌کی ‌ایک ‌نہیں
  • کام کرنے کی سو راہیں ہیں‘ نہ کرنے کی ایک نہیں

Related Words of "راہی":