ربط باہم کے معنی
ربط باہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَبْطے + با + ہَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ربط| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |باہم| لگانے سے مرکب اضافی |ربط باہم| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نگار ستمبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ربط باہم کے معنی
١ - آپس کا تعلق، رشتہ۔
"ہندوستان اور وسط ایشیا کی تہذیبوں کے ربط باہم کا بین ثبوت عظیم شاعر غالب کے کلام میں ملتا ہے۔" (١٩٨٦ء، نگار، ستمبر، ٥)