ربط و ترتیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rabt-o-tarteeb meanings and details
ربط و ترتیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَب + طو (و مجہول) + تَر + تِیب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ربط| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم ترتیب لگا کر مرکب عطفی |ربط و ترتیب| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ربط و ترتیب کے معنی
١ - میل جول، سلسلہ۔
"ماہر جغرافیہ متغیرات کو زیر بحث لاتا ہے یہ خطوں کی اکائیوں میں مماثلت تلاش کرتا ہے اور ان کی مدد سے متغیرات کے درمیان ربط و ترتیب قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٦٥)