ربط باہمی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rabt-e-baahmi meanings and details

ربط باہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَبْطے + با + ہَمی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ربط| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر فارسی اسم |باہم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "حصار انا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ربط باہمی کے معنی

١ - آپس کا تعلق، لگاؤ، جوڑ، میل۔

 عجیب یہ ربط باہمی ہے عجیب یہ سلسلہ ہے دل کا سلام ان تک مرا نہ پہنچا تو مجھ تک ان کا سلام آیا (١٩٨٣ء، حصار انا، ٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!