رخصت بیماری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rukhsat-beemaari meanings and details

رخصت بیماری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُخ + صَتے + بی + ما + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رخصت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم |بیماری| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ارکان اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

رخصت بیماری کے معنی

١ - بیماری کی وجہ سے ملنے والی چھٹی، رخصت اتفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے۔

"تیزی کو رخصت بیماری کہتے ہیں جس میں طبی صداقت نامہ داخل کرنا پڑتا تھا۔" (١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ٦٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!