رزق طیب کے معنی
رزق طیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِز + قے + طَیْ + یِب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رزق| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |طیب| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء، کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رزق طیب کے معنی
١ - عمدہ اور جائز خوراک، حلال رزق۔
"کافر ہو یا مسلمان ازقسم زینت و رزق طیب کوئی چیز کسی پر حرام نہیں۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٢٦)