رزق مقدور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rizq-e maqdoor meanings and details

رزق مقدور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِز + قے + مَق + دُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رزق| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مقدر| کی جمع |مقدور| لگانے سے مرکب توصیفی |رزق مقدور| بنا۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رزق مقدور کے معنی

١ - متعین یا طے شدہ رزق، (مجازاً) بنیادی ضروریات زندگی۔

"خوراک، لباس، گھر، علاج اور تعلیم! اسے اصطلاح میں رزق مقدور کہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٥٢٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!