رسول اکرم کے معنی
رسول اکرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسُو + لے + اَک + رَم }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رسول| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |اکرم| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "جانباز ساتھی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
رسول اکرم کے معنی
١ - نہایت کریم اور مہربان پیغمبر، مراد: حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم۔
"جب پوری طرح اطمینان ہو گیا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مدینے تشریف لانے کے لیے مدینے کے مسلمانوں کی ایک جماعت چلی۔" (١٩٦٧ء، جانبا ساتھی، ١١:٢)