رسٹ واچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Wristwatch meanings and details

رسٹ واچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِسْٹ (کسرہ و مجہول) + واچ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رِسْٹ واچِز[رِسٹ (کسرہ ر مجہول) + وا + چِز]

رسٹ واچ کے معنی

١ - کلائی پر باندھنے کی گھڑی، ہاتھ گھڑی، دستی گھڑی۔

"وکٹوریہ. اپنی سفید کلائی پر رسٹ واچ کی طلائی زنجیر ٹھیک کرنے لگی۔" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!