رشتۂ جان کے معنی

رشتۂ جان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِش + تَہ + اے + جان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رشتہ| کے ساتھ |ہمزہ| بطور کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |جان| لگانے سے مرکب اضافی |رشتۂ جان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رشتۂ جان کے معنی

١ - شہرگ نیز سانس کی آمد و شد کا سلسلہ۔

 مجھے کیا خبر کہ خواب سے مرا کوئی رشتۂ جاں نہیں مجھے کیا خبر تھی گلاب سے مرے دل کا رنگ عیاں نہیں (١٩٧٩ء، جزیرہ، ٨٠)