رشوتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rishwati meanings and details
رشوتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِش + وَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رشوت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |رشوتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "مجموعہ ہشت قصہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رشوت خور","رشوت لینے والا"]
رِشْوَت رِشْوَتی
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
رشوتی کے معنی
١ - ناجائز معاوضہ لینے والا (تنخواہ دار یا اجہر)، حرام کی رقم کھانے والا۔
رہزن و رشوتی و تریاکی فخر کونین آدم خاکی (١٩٥٧ء، نبض دوراں، ٢٤٨)
رشوتی or Rishwati english Translation
flourishing againin normal state or conditionrefreshedrestoredunalteredupheld