رشک ارم کے معنی

رشک ارم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَش + کے + اِرَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رشک| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ارم| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رشک ارم کے معنی

١ - وہ جس پر جنت رشک کرے، (کنایۃً) جنت کو شرمانے والا، سات دینے والا، بہت ہی حسین۔

"قاصد. اس شہر رشک ارم غیرت باغ میں پہونچا اور پوچھتا ہوا سلطان خانہ فیض کاشانہ کی سمت چلا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣)