سر و سامان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sar-o-saamaan meanings and details

سر و سامان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَرو (و مجہول) + سا + مان }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سر| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |سامان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٤١ء سے "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سر و سامان کے معنی

١ - مال و اسباب، اشیائے ضروری، لوازمات، ساز و سامان۔

 لٹ گیا عشق کا سر و ساماں شہر امید ہو گیا ویراں (١٩٧٨ء، ابن انشا، دل وحشی، ٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!