رعایا کے معنی
رعایا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِعا + یا }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٧٦ء میں "شرحِ قانونِ شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو میں مفرد","حفاظت کی گئی","رعیت کی جمع","زیر حمایت","کاشت کار","کرایہ دار","کسی حاکم کے زیر فرماں رہنے والے لوگ"]
رعی رِعایا
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رعایا کے معنی
"لفظ رعایا کو رعایت پر اور لفظ ہجر کو ہجرت پر محمول کر لیا۔" (١٩٧٢ء، حسنِ تلفظ، ١١٣)
رعایا کے مترادف
اسامی, ذمی, عوام, زیر نگیں, رعیت
اسامی, برایا, پبلک, پرجا, جمہور, جنتا, رعیت, عوام, قوم, محکوم
رعایا کے جملے اور مرکبات
رعایا پروری
رعایا english meaning
subjects; tenantspeasantrycultivators; the lower order of people of all kindscommon peopleabnormalpopulacepublicsubjectstenantstenants [A~SING رعیت]the peoplethe public
شاعری
- بھوپتی کی آن سے جب آئے ہو
پَرجا کا پَرچا کیوں لائے ہو
(پرجا اور پرچا کا استعمال ملاحظہ فرمائیے کہ جب بادشاہوں والی شان سے آئے ہو تو رعایا یا عام آدمی والا انداز یا شناخت کیوں اختیار کیے؟)
محاورات
- بادشاہی رعایا سے ہے