رقت آمیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riqqat-angez meanings and details

رقت آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِق + قَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باس سے مشتق اسم |رِقّت| کے ساتھ فارسی مصدر آمیختن سے مشتق فعل امر |آمیز| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٣ء، میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الم ناک","جگر سوز","دل پر اثر کرنے والا","متاثر کن"]

اسم

صفت ذاتی

رقت آمیز کے معنی

١ - رُلا دینے والا، جوشِ گریہ کا محّرک، جاں گداز۔

"گاندھی نے عمارات کی تباہی کا ذکر کچھ اس رقت آمیز لہجے میں کیا کہ خود اُن کی اپنی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے" (١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٧٦)

رقت آمیز or riqqat-angez english Translation

touching

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!