رقیبانہ کے معنی

رقیبانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَقی + با + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رقیب| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ تمیز لگا کر |رقیبانہ| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رَقِیب "," رَقِیبانَہ"]

اسم

متعلق فعل

رقیبانہ کے معنی

١ - حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا (عمل)۔

"تاہم خلیفۂ حکم کی رقیبانہ حوصلہ مندیوں کا مقابلہ نہ ہو سکا۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٢٣:٥)

Related Words of "رقیبانہ":