فقید

{ فَقِید }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٢٥ء کو "معارفِ جمیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

["فقد "," فَقِید"]

اسم

صفت ذاتی

فقید کے معنی

١ - گم شدہ، مفقود، (مجازاً) نایاب۔

 وہ محبت کے معجزاتِ فقید وہ حصولِ تقرباتِ خاص (١٩٢٥ء، معارفِ جمیل، ٧٠)

مرکبات

فقیدالمثال